نظام انہظام میں استعمال ہونے والی ادویات (Drugs Use for Gastro-intestinal System)
(Anti Ulcer Drugs) معدے
اورڈیوڈنیم کے زخم کو درست کرنیوالی ادویات۔
(Digestants) ہاضمے کو
ٹھیک کرنے والی ادویات ۔
(Antiemetics) متلی اورقے
کو روکنے والی ادویات ۔
(Anti Diarrheal Drugs) اسہال کو
روکنے والی ادویات ۔
(Laxatives) قبض کو ختم
کرنے والی ادویات ۔
(Anti Spasmodic Drugs) پیٹ کے
درداورقولنج کو درست کرنے والی ادویات ۔
(Topical Drugs Used for Hemmorrhoids) بواسیر کی
مقامی استعمال کی ادویات ۔
(Drugs Used Topically for Mouth) منہ میں
لگانے والی ادویات ۔
(Anti Ulcer Drugs) معدے
اورڈیوڈنیم کے زخم کو درست کرنیوالی ادویات ۔
استعمال ہونے والی
ادویات :۔
1۔سمیٹا ڈین (Cimetadine
2۔میسوپروسٹو ل (Misoprostol
3۔اومی پرازول (Omeprazole
4۔فی موٹیڈین(Famotadine
5۔سکریل فیٹ (Sucralfate
6۔رینی ٹیڈین (Ranitidine
7۔ایسو پرازول (Esoprazole
8۔لانسو پرازول (Lansoprazole