نز لہ زکام کی ادویات Decongestant Drugs


اگرنزلہ زکام کی ادویات کا جائزہ لیں تو معلوم ہوتا ہے کہ اس کےمقصدکیلئےاکیلا سالٹ استمعال نہیں کرایا جاتا بلکہ اس مقصدکیلئےمختلف  اجزءا کو ملا کر مرکب کیصورت میں استعمال کرایا جاتا ہے ۔ یہ جو مختلف اجزا نیچے بیا ن کیےجائیں جاے گے وہ تمام نزلہ زکام کو ختم کرنے کی صلا حیت رکھتے ہیں


پیراسٹامول
Paracetamol
ٹریبوڈین ہا ہیڈ روکلوراہیڈ
Trazodone hydro chloride
سوڈا ایفی ڈرین  ہا ہیڈ روکلوراہیڈ
sudafedrin hydro chloride
کلورفینرامین میلیلیٹ
chlorpheniramine maleate
لوریٹا ڈین
loratadine
 فیناہیل پروبانو مین
phenyl propanol amide
ڈیکٹڑتھارفن ہا ہیڈروبروماہیڈ
 سیلی می سٹین
فیکسو فیناڈین
فیناہیلٹولوکسا مین ساہیٹر یٹ
کاربینو کسا مین می لیٹ
 آہیسوپرو
 مندرجہ بالا ادویات میں چند ایک اینٹی ہسٹا مین ادویات ہیں؛چند ایک سمپے تھوماہی ہیں اور چند ایک بخار کم کرنے کرنے والی ادویات ہیں


 
Top