PARACETAMOLE   پیراسیٹا مول 


    یہ دوا دماغ پر اثرانداز ہوتی ہے یہ دوا دماغ کے اندر ٹمپر یچر کرنے والے مراکز پر اثر کرتی ہے.اور ٹمپر یچر  کو نارمل کر دیتی ہے یہ دوا درد کے امپلس کو ہلاک کر دیتی ہے. اور وہ عوامل جو درد پیدا کرتے ہیں ان کے خلاف کام کرتی ہے دوا آدھے گھنٹے میں کام دکھاتی ہے

       
    • استعمال(Usage):
                        سردرد(Headaches)؛دانت درد(Tooth pain)؛گلے کا درد(Neck pain) جوڑوں کا درد(Arthritis)؛ماہواری کا دردMenstrual pain؛ غریضکہ جسم کے کسی بھی حصے کے درد میں استمعال کی جاتی ہیں۔
    اس کا استمعال بخآر اتارنے(Fever stripping) کے لے بھی کیا جاتا ہے اس دوا کو دوران حمل بھی استمعال کیا جاتا ہے

    • مقدار خوراک(Quantity of dosage):

                                                     بالغ افراد میں 500 ملی گرام کی خوراک ہر چھے گھنٹے بعد دی جاتی ہے 1000 ملی گرام بھی دی جا سکتی ہے
    2 4 سے سال کے لیے 160 ملی گرام4 سے6 سال کے لیے 240ملی گرام6  9 سے سال کے لیے ملی گرام320ملی گرام 9 سے 11سال کے لیے480 ملی گرام ہر 4  گھنٹے بعد دیں

    اس کا استعامال7   دن سے زیادہ نہ کروایں
     
    Top