خون کی کمی دور
کرنے والی ادویات Anti Anemia Drugs
خون کی کمی میں
جو ادویات استعمال ہوتی ہیں اس میں زیادہ
تر فولاد کے مرکبات استعمال ہوتے ہوتے ہیں بازار میں خون کی کمی کے لیے جو ادویات
استعمال ہوتی ہیں ان میں بہت سی مرکب ادویات ہیں جو خون کی کمی پورا کرتی ہیں ہم
اس میں ان مرکبات کے فارمولے درج نہیں کریں گے بلکہ آپ کے علم کے لیے صرف ان منفرد
ادویات کی ایک لسٹ دیں گے جن میں سے مختلف فارمولے ترتیب دے کر مختلف کمپنیاں اپنے
برانڈ نام سے الگ الگ ادویاتی مرکب تیار کرتی ہیں
ہم جو ادویات
دے رہے ہیں وہ مفرد استعمال نہیں ہوتیں یا ان میں سے کوءی مفرد دستیاب ہوگی ورنہ
ان میں سے بہت سی ادویات کا مرکب ہی استعمال ہی
ہوتا ہے
ہوتا ہے
- عمل(Process):
مجموعی طور پر
یہ کہ سکتے ہیں کہ یہ ادویات جو مندرجہ ذیل اجزا میں سے چند اجزا ملا کر بنای جاتی
ہیں ان کا بنیادی کام خون بننے کے عمل میں حصہ لینا ہے وہ خون بننے کے نظام کی
اصلاح کرتی ہیں یہ ادویات خون میںC R.B. کی تعداد میں اصافہ کرتی ہیں خون میں H.B کی مقدار بڑھا دیتی ہیں اور اس طرح خون کی کمی پوری ہو جاتی ہے
- استعمال(usage):
- مقدار(Quantity):
خون کی کمی دور
کرنے والے اجزاء(The components of anemia)۔؛
- فیرس سلیفٹ Ferris Sulfate _______________
- فیرس فیو مریٹ Ferris Fum rate_______________
- فیرس گلوکونیٹ _______________ Ferris Glucconate
- فیرک امونیم ساءٹریٹ Ferric Ammonium citrate
- فولک ایسڈ_______________ Folic Acid
- فیرک کولین ساٹریٹ_________Ferric Collin Cit rate
- فیرک پا ہرو فاسفیٹ__________ Ferric Phosphate
- آہرن ساربیٹال_______________ Iron Suborbital
- آہرن پولی ماٹوز____________ Iron Poly Maltose
- فیروکولینٹ____________________ Ferry Co lent
- نکوٹینا ماھیڈ ___________________ Nicotine mide
- تھایا مین________________________ Thiamine
- وٹامن بی _______________ Vitamin B1, B2, B6, B6
- وٹامن سی _________________________ Vitamin..C
- کیلشیم پینتھونیٹ _____________ Calcium Pan tho Nate
- لای سین ___________ Lyesine
- پیری ڈوکسن___________ pyre dioxin
- کیلشیم گیسروفاسفیٹ _______ Calcium Gysro phosphate
- ڈیکسا پینتھا نول ___________ dexpanthenol
- کولین کلین کلورایڈ ___________ Choline Chloride
- میگنیز کلورایڈ ___________ Manganese Chloride
- کاپر کلو رایڈ ___________ Copper Chloride
- لیور ایکسٹریکٹ ___________ Liver Extract
- ہیمو گلو بین___________ Hemoglobin
- راءبون فلیون ___________ Riboflavin
- زنک سلفیٹ___________ Zinc sulfate
- ہایڈرو کسی کو بالمین _____ Hydro oxy Co balamine
- ایما نوایتھایل سلفانک ایسڈ _____ Amine Ethyl Sulfuric Acid
- میگنشیم کاربونیٹ ___________ Magnesium Carbonate