ہاتھ دھونے کا
صحیح طریقہ
انسان تمام کام اپنے
ہاتھوں سے سرانجام دیتاہے اس لیےسب سے اہم اورخصوصی توجہ اپنے ہاتھوں کو آلودگی
اورجراثیم سے پاک کرنے پر دی جایےاگرہاتھ ہی صاف نہ ہوں گے تودوسرے سامان کی
سٹریلایزیشن پر صرف کیاگیاوقت اورمحنت سب ضایع ہوجایے گی۔ ہاتھوں کو جراثیم سے پاک
طریقے کے لیےمندرجہ ذیل طریقہ ہیں۔
ٹیننگ
اس مقصد کیلیے دونوں
ہاتھ پانچ منٹ تک الکوحل میں رگڑتے ہیں۔الکوحل میں بناہوا آیوڈین کا محلول استعمال
کرتے ہیں۔انگلیوں کے سرے اورناخن کوآیوڈین146الکوحل یاٹیننگ محلول میں ڈبویاجاتاہے
اس عمل کے دوران جلد گہری تہوں تک جراثیم سے پاک ہوجاتی ہے۔
امونیاکا 50%گرام
محلول
اس محلول میں
تقریباپانچ منٹ تک ہاتھ دھویے جاتے ہیں۔ صاف کرنے کے بعد پانچ منٹ تک الکوحل میں
ڈبویے جاتے ہیں اس طریقہ میں جلدزیادہ خراب نہیں ہوتی ہے۔
عام طریقہ
اس طریقہ میں دونوں
ہاتھوں کو کاربالک سوپ ۔لایف بوایے یاڈینول سوپ کی مدد سے تازہ پانی سے دھویاجاتا
ہے۔ اس طریقہ میں دونوں ہاتھوں کو کہنی تک باربار صابن سے دھویاجاتاہے ۔ہاتھ دھونے
کے بعد ان پر اچھی طرح تازہ پانی بہایاجاتاہے۔ ہاتھ کسی عام کپٹرے سے خشک نہیں کیے
جاتے بلکہ خود خشک ہونے پر جراثیم سے پاک دستانے چڑھالیے جاتے ہیں ۔
ٹی ٹی ویکسینیشن T.T.VACCINATION
او۔پی۔ ڈی رجسٹر
O.P.Dرجسٹر سے
مراد وہ رجسٹر جس میں آوٹ ڈور پرآنے والے مریضوں کے نام نیےنظامHMIS کے تحت مکمل کوایف کی
صورت میں درج کیے جاتے ہیں۔سال بھر آنے والے نیے اورباربار آنے والےمریضوں کی
بیماریوں کے مطابق رپورٹ تیار کی جاتی ہے۔
انسان تمام کام اپنے ہاتھوں سے سرانجام دیتاہے اس لیےسب سے اہم اورخصوصی توجہ اپنے ہاتھوں کو آلودگی اورجراثیم سے پاک کرنے پر دی جایےاگرہاتھ ہی صاف نہ ہوں گے تودوسرے سامان کی سٹریلایزیشن پر صرف کیاگیاوقت اورمحنت سب ضایع ہوجایے گی۔ ہاتھوں کو جراثیم سے پاک طریقے کے لیےمندرجہ ذیل طریقہ ہیں۔
اس مقصد کیلیے دونوں ہاتھ پانچ منٹ تک الکوحل میں رگڑتے ہیں۔الکوحل میں بناہوا آیوڈین کا محلول استعمال کرتے ہیں۔انگلیوں کے سرے اورناخن کوآیوڈین146الکوحل یاٹیننگ محلول میں ڈبویاجاتاہے اس عمل کے دوران جلد گہری تہوں تک جراثیم سے پاک ہوجاتی ہے۔
امونیاکا 50%گرام محلول
اس محلول میں تقریباپانچ منٹ تک ہاتھ دھویے جاتے ہیں۔ صاف کرنے کے بعد پانچ منٹ تک الکوحل میں ڈبویے جاتے ہیں اس طریقہ میں جلدزیادہ خراب نہیں ہوتی ہے۔
اس طریقہ میں دونوں ہاتھوں کو کاربالک سوپ ۔لایف بوایے یاڈینول سوپ کی مدد سے تازہ پانی سے دھویاجاتا ہے۔ اس طریقہ میں دونوں ہاتھوں کو کہنی تک باربار صابن سے دھویاجاتاہے ۔ہاتھ دھونے کے بعد ان پر اچھی طرح تازہ پانی بہایاجاتاہے۔ ہاتھ کسی عام کپٹرے سے خشک نہیں کیے جاتے بلکہ خود خشک ہونے پر جراثیم سے پاک دستانے چڑھالیے جاتے ہیں ۔
ٹی ٹی ویکسینیشن T.T.VACCINATION
O.P.Dرجسٹر سے مراد وہ رجسٹر جس میں آوٹ ڈور پرآنے والے مریضوں کے نام نیےنظامHMIS کے تحت مکمل کوایف کی صورت میں درج کیے جاتے ہیں۔سال بھر آنے والے نیے اورباربار آنے والےمریضوں کی بیماریوں کے مطابق رپورٹ تیار کی جاتی ہے۔