بلغمی اسہال      Billious Diarrhoea



اس قسم کے اسہال بچوں کو زیادہ ہوتے ہیں۔ یہ گرم غذا اور خراب موسم گرما اور موسم خزاں میں زیادہ پھیلتے ہیں۔ 

علامات Clinical Features

پیٹ میں بدہضمی ہونے سے طبیعت خراب ہوتی ہے۔ پھر اچانک قے آتی ہے۔ اور اسہال شروع ہو جاتے ہیں۔ دست کے ساتھ صفرا یعنی بلغم آتی ہے۔ دست پتلے اور تیزی سے آتے ہیں۔ سبزرنگ کے دست ہوتے ہیں۔ ان دستوں کی وجہ سے چھوٹے دودھ پینے والے بچوں کے جسم میں پانی اور نمکیات کی کمی ہوجاتی ہے۔ بچے کے چہرے کا رنگ زرد پڑجاتاہے۔ جسم کا درجہ حرارت کم ہوجاتاہے۔ اوربچے پر غنودگی چھاجاتی ہے۔ پیاس شدت سے لگتی ہے۔ مریضوں کی قے میں بھی صفراء خارج ہوتا ہے۔ پیٹ میں ہوا بھر جاتی ہے۔ اورجلدی جلدی سانس آتی ہے۔ بوڑھے اوربچوں کے لئے ایسے اسہال خطرے سے خالی نہیں ہوتے ۔ اس لئے ان کا فوری علاج کیا جاتاہے۔ 

علاج Treatment

فالے جل 400ملی گرام Tab. Flagyl 400mgصبح دوپہر شام ایک ایک گولی اور اموڈیم 2ملی گرام 2Cap. Imodium 2mg کیپسول اکٹھے 
دیں۔ اس کے بعد ایک کیپسول ہر دست کے بعد دیں۔ 

یا Tab. Lomotiilq پہلے 4گولیاں دیں پھر دوگولیاں ہر چھ گھنٹے بعد کھلائیں۔

یا     Tab. Entox-P 500mgفوراًکھلائیں پھر دوگولیاں ہر چھ گھنٹے بعد دیں۔
غذا مریض کو ہلکی اورزودہضم غذا دیں ۔ پانی ابال کر استعمال کریں چھوٹے بچوں کو ہلکا دودھ پلائیں۔


اور
RNSپینے کو دیں۔
 
Top