TINCTURE CARDAMOMکارڈے مم ٹنکچر
یہ ٹنکچر چھوٹی الاءچی سے حاصل ہونے والا سرخ ٹنکچر ہوتاہے۔ چھوٹی الاءچی کے کیپسول کے اندر سیاہ رنگ کے دانے ہوتے ہیں۔ جن
کی اپنی مخصوص بو ہوتی ہے۔ کارڈے مم ٹنکچر صرف ان بیجوں سے ہی نکالتے ہیں۔ یہ ٹنکچر کارمی نیٹو خواص رکھتاہے۔ ٹنکچر کی زیادہ مقدار کے استعمال سے
غنودگی ہوجاتی ہے۔ کارڈے مم ٹنکچر میں ہی سنشل آل پایاجاتاہے۔ ایلوپیتھی طریق علاج میں ٹنکچر کارڈے مم استعمال ہوتاہے۔