Camphorکیمفر 

         کافورسینا مومم کیمفر سے حاصل ہوتاہے۔ اس مادے کو گرم کرنے سے اس کے اجزاء علیحدہ علیحدہ ہوجاتے ہیں ۔ یہ سفید رنگ کاقلمی مادہ ہوتاہے۔ 
پانی میں حل پذیر ہے۔ مقامی اثر زیادہ کرنے کے لیے لی منٹس میں اکثر کافور شامل کیا جاتا ہے ۔ اندرونی طورپر استعمال بطور ہاضمہ دار ہوتاہے۔ دافع تشنج 


اورمسکن ہے۔ کیمفر کو دافع تعفن بھی استعمال ہوتاہے۔ 
 
Top