Aspirin powderاسپرین پاؤڈر

                 اسپرین پوڈر رنگت میں سفید اوردانے دار ہوتاہے ۔ ذاقہ ہلکا کڑواہوتاہے۔ تیزابی خاصیت رکھتاہے۔ اس کا کیمیای نام ایسٹال سیلی سایلک ایسڈ ہے۔


اسپرین بے بو شے ہے۔ اسپرین دانت درد۔ سردرد۔ جسم میں درد۔نزلہ بخار کے لیے مفید ہے۔ گرم کرنے پر ماع حالت میں بھی تبدیل ہوجاتی ہے۔ 
 
Top