نظام انہظام میں استعمال
ہونے والی ادویات
(Drugs Use for Gastro-intestinal System)
معدے
اورڈیوڈنیم کے زخم کو درست کرنیوالی ادویات۔
ہاضمے کو
ٹھیک کرنے والی ادویات ۔
(Digestants)
متلی اورقے
کو روکنے والی ادویات ۔
(Antiemetics)
اسہال کو
روکنے والی ادویات ۔
(Anti Diarrheal Drugs)
قبض کو ختم
کرنے والی ادویات ۔
(Laxatives)
تیزابیت
اورگیس ختم کرنے والی ادویات ۔
(Anti Acids and Antiflatulents)
پیٹ کے
درداورقولنج کو درست کرنے والی ادویات ۔
(Anti Spasmodic Drugs)
بواسیر کی
مقامی استعمال کی ادویات ۔
(Topical Drugs Used for Hemmorrhoids)
منہ میں
لگانے والی ادویات ۔
(Drugs Used Topically for Mouth)