Mebeverine HCL
,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
اس دواء کا اثر پیٹ اور آنتوں کے عضلات پر ہے۔جب یہ پیٹ اور آنتوں عضلات پر اثر کرتی ہے۔تو اپنے اثر سے پیٹ اور آنتوں کے عضلات کو ڈھیلا کر دیتی ہے۔پیٹ اور آنتوں کے ڈ ھیلا ہونے سے تشنج اور سپازم کی حا لت میں کمی آتی ہے ۔اور ختم ہو جاتی ہے۔اس مزکورہ عمل سے درد اور قولنج کی حالت کنٹرول ہوتی ہے ۔
استعمال...
,,,,,,,,,
اس دواء کو پیٹ درد اور قالنج میں استعمال کیا جاتا ہے۔
مقدار خوراک۔۔
؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
اس کی 20 ملی گرام کی خوراک ہر چھے گھنٹے بعد دی جاتی ہے۔
Word Report