Maclizineمیکلی زین


.............................................................................................................................................................................................................................


متلی اور قے میں استعمال ہونے والی ہر دواء دوران حمل استعمال نہیں کی جا سکتی۔لیکن یہ دواء ایسی ہے کہ یہ دوران حمل بھی حمل کی متلی اور قے کے لئے استعمال کروائی جا سکتی ہے۔یہ دواء اپنے اینٹی ہسٹامین اثر سے متلی اور قے کو کنٹرول کرتی ہے۔


استعمال usage ۔۔۔۔

.............................................................................................................

اس دواء کو عام متلی اور قے اور بالخصوص حاملہ عورتوں کی متلی اور قے میں استعمال کروایا جاتا ہے۔
اس دواء کا ایک اضافی فائدہ یہ ہے کہ یہ اندرونی کان کی خرابی سے آنے والی حالت کو کنٹرول کرتی ہے۔


مقدار خوراک۔۔

 medicine side effects, side effects meclizine, Maclizine, what is the drug meclizine used for, meclizine tablets, medication information, medications, .........................................................

اس دواء کی ۱ سے ۲ گولیاں صبح شام دی جا سکتی ہے۔
 
Top