Albendazoleایل بینڈا زول



یہ دواء براہ راست کیٹروں پر اثر کرتی ہے ۔ان کو کمزور کرتی ہے۔اور یوں کیٹرے بتدریخ کمزور ہو کر مر جاتے ہیں ۔اس کے بعد کیٹرے پا خا نہ 
کے راستہ خارج ہو جاتے ہیں ۔

استعمال۔

اس دواء کو ہک ورم ،راوئنڈ ورم ،اور وہپ ورم کی صورت میں استعمال کیا جاتا ہے۔یہ دواء ٹیپ ورم کی صورت میں بھی مفید ہے ۔یہ کیٹروں کے باعث پیدا ہونے والی انفیکشن کو بھی ختم کرتی ہے ۔

مقدار ک خوارک۔۔

اس دواء کو کیٹرے مارنے کے لیے دو گولیا ں یا دو چمچ سیرپ کی خوراک کی صورت میں استعمال کیا جاتا ہے
 
Top