سوزش اسہال Inflammatory Diarrhea
مریض کی انتڑیوں میں ورم اورسوزش آجاتی ہے۔ اسہال کے ساتھ خون بھی آتاہے۔ بخار اورسردرد ہوتاہے۔ پیٹ میں مروڑ آتے ہیں۔ انیمیا ہوجاتاہے۔ اورساراجسم کمزور اور لاغر ہوجاتاہے۔
اس حالت کے بعد مریض
کے جسم کا وزن بھی کم ہونے لگتاہے۔ چنانچہ اس کو Crohn\'s Diseaseکہتے ہیں۔ یہ
مرض جوان لوگوں کو ہوتاہے۔ جن کی عمر 20سال اور40سال کے درمیان ہو۔ کبھی مریض
شفایاب ہوجاتاہے۔ اورکسی کو سالہا سال یہ تکلیف برداشت کرنا پڑتی ہے۔ ابھی تک اس
بیماری کی خاص علامات کا پتہ نہیں چل سکا۔ ہر دوکی علامات متماثل ہیں۔ اس کی
دردپیٹ کے دائیں طرف کے نچلے حصے تک محدود رہتی ہے۔ اورسارے پیٹ میں نہیں پھیلتی ۔
اسطرح دست آنے کے بعد ہوتی ہے۔ لیکن شدید نہیں ہوتی۔
اس بیماری کی تشخیص امریکن
ڈاکٹر برل برنارڈ کروہن نے کی تھی ۔ اس لئے اس کا نام Crohn\'s Diseaseپڑگیا۔
اس مرض
میں پیٹ کے دائیں طرف رسولی نما انتوں کا گچھا بن جاتاہے۔ جو درد کا باعث بنتاہے۔
کروہن کی بیماری کی علامات Bowel کی جگہ پر بھی منحصر ہیں۔ جومتورم ہوتاہے۔ یہ بیماری ہوبھی سکتی ہے۔
اورنہیں بھی ہوسکتی ۔ اس مرض میں تکلیف کم ہوتی ہے۔ یہ بیماری خون میں بھی ہوتی
ہے۔ لیکن اسے Ulcerative Colitis فرق واضح کرنا مشکل ہے۔ کروہن کی بیماری کی پیچیدگیا ں بھی ہیں۔ اس
میں AnalاورPerinatalکی بیماریاں بھی ہوسکتی ہیں۔
لیبارٹری ٹیسٹLaboratory Test
خون کا ٹیسٹ Blood Test کرنے سے پتہ چلے گا۔ کہ کروہن کی بیماری سے خون میں آئرن اورفولیٹ (Folate)کی کمی ہے۔ B12کی کمی سے Anemiaبھی نظرآئے گا۔
Stoolٹیسٹ کیاجائے اگر Diarrheaہے۔
Stoolٹیسٹ کیاجائے اگر Diarrheaہے۔
الٹراساؤنڈ UltrasoundاورCTسکیننگ Bowelکی دیوار کی گہرائی معلوم کرنے ، اس مرض کا کوئی خاص علاج نہیں ۔ Antibioticsادویات کا استعمال کریں۔ کارنیکوسیٹر ائیڈ لمبے عرصے کے لئے استعمال
کریں۔
10 Predispositionملی گرام روزانہ مریض کو دیں۔
10 Predispositionملی گرام روزانہ مریض کو دیں۔
شدید دردہوتو Tab.Salazopyrin 500mgایک ایک گولی صبح وشام دیں اور آہستہ آہستہ مقدار بڑھاتے جائیں۔
Tab.Asacol 400mgایک گولی صبح
اور ایک گولی شام کو دیں۔ غذااور نمکیات بذریعہ رگ دیں۔
اگر مریض کو آفاقہ ہوتو Tab. Prednisoloneدوگولی صبح اور 2گولی شام کو کھلائیں اور مکمل آرام آنے تک علاج جاری
رکھیں۔