پیراسائیٹ کی انفیکشن کی وجہ سے دست آنا۔Parasites Infection and Diarrhea


جو جراثیم Acute Diarrheaکا سبب بنتے ہیں۔ وہی پیراسائٹس کا سبب ہیں۔ جب Acute Diarrheaکسی طرح سے طول پکڑجائے تو انہی پیراسائٹس کی Chronic Diarrhea Infectionکا سبب ہوتے ہیں۔ یہ حالت بڑی خطرناک ہوتی ہے۔ Infectionsیہ ہیں۔


۔1سالمو نیلا کی Infections

۔2شی گیلا کی انفیکشن 

۔3کم پائی لوبیکٹیریا جنجونائی


؂ان کی علامات پیٹ میں درد ،بخار ، نزلہ ،سردرد اور مروڑ ہیں۔ ان کی وجہ سے بعض دفعہ مریض کو ہذیان 

ہوسکتاہے۔ اورجسم کے تمام عضلات درد میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ باربار اورمسلسل دست آنے سے جسم لاغر ہوجاتاہے۔ خاص کر چھوٹے بچے مرجھائے ہوئے نظر آتے ہیں۔

 
Top