مال ابزور لشن سنڈزوم Malabsorption Syndrome
اس Syndromeمیں مریض کو بار بار اوربڑی مقدار میں دست آتے ہیں ان میں چربی ملی
ہوتی ہے۔ اس کی
وجہ انتڑیوں میں کھانا صحیح طریقے سے مکمل ہضم نہیں ہوتا۔پتے کی
خرابی کی وجہ سے رطوبتیں چھوٹی انتڑیوں
میں داخل نہیں ہوتی ۔ وٹامن Aاور Dجذب
نہیں ہوتے ۔ جسم میں کیلشیم ، وٹامن B12اورفولک ایسڈ
(Folic Acid)کی کمی ہوجاتی ہے۔ جسم کی ہڈیاں کمزور ہوجاتی ہیں۔ مریض کو Anaimeaہوجاتاہے۔
علاج Treatment
Tab. Antox-P 500mg
دوگولیاں فوراًدیں
پھر ہر چھ گھنٹے بعد دیں یا
دوچمچے ہر
چھ گھنٹے بعد دیں۔ Suspension Mucaine