پرومیتھا زین۔ Promethazine
؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
یہ دواء اینٹی
ہسٹامین اثر سے متلی اور قے کی حالت کنٹرول کرتی ہے یہ تیزی سے کام کرنے والی دوا ہے
یہ استعمال کے آدھے گھنٹے کے اندر کام کرتی ہے اس دوا کا تعلق فینوتھایازین گروپ
سے ہے ۔
استعمال۔۔
؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
اس کا عام استعمال
متلی اور قے کو روکنے کے لئے کیا جاتا ہے۔
اس کا اضافی استعمال
نزلہ زکام میں بھی ہوتا ہے کیونکہ یہ اہنٹی ہسٹامین بھی ہے۔
مقدار خوراک۔۔
؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
اس کی ۲۵ ملی گرام کی
خوراک ہر چھے گھنٹے بعد دی جاتی ہے۔